حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،صوبہ سیستان وبلوچستان میں اربعین حسینی کے ہیدکوارٹر کے ترجمان نے اگست کے آغاز سے اب تک تقریباً 13 ہزار پاکستانی زائرین میرجاوہ اور ریمدان کی 2سرحدوں سے اس صوبے میں داخل ہوچکے ہیں اور پھر ملک کے مقدس مقامات اور کربلا کی طرف روانہ ہوگئے ہیں۔
یہ بات جواد قنبری نے اتوار کے روز ارنا کے نمائندے کے ساتھ گفتگوکرتے ہوئے کہی۔
انہوں نے کہا کہ اگست کے آغاز سے اب تک تقریباً 13 ہزار پاکستانی زائرین میرجاوہ اور ریمدان کی 2سرحدوں سے اس صوبے میں داخل ہوچکے ہیں اور پھر ملک کے مقدس مقامات اور کربلا میں روانہ ہوگئے ہیں۔
انہوں نے بتایا کہ ان تعداد میں سے 6 ہزار اور 517 زائر ریمدان کے سرحدی ٹرمینل کے ذریعے اور 6 ہزار اور 294 ہزار زائرین بھی میرجاوہ کے سرحدی ٹرمینل کے ذریعے اس صوبے میں داخل ہوئے ہیں جو وہ بس کے ذریعے مشہد،قم اور پھر کربلا کا دورہ کریں گے۔
قنبری نے کہا کہ گزشتہ روز ریمدان کی سرحد سے 569 زائر اور میرجاوہ کی سرحد سے 247 زائر پاکستان سے ایرانی صوبے سیستان و بلوچستان میں پہنچ گئے۔
انہوں نے کہا کہ اس وقت مختلف اداروں اور عوامی گروپوں کی کوششوں سے صوبے کے 2 سرحدی ٹرمینلز میں زائرین کی خوشحالی کے لیے تمام ضروری سہولیات فراہم کی گئی ہیں۔ اربعین حسینی کے قریب آنے کے ساتھ ساتھ داخل ہونے والے زائرین کی تعداد میں بتدریج اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔

حوزہ/ صوبہ سیستان وبلوچستان میں اربعین حسینی کے ہیدکوارٹر کے ترجمان نے اگست کے آغاز سے اب تک تقریباً 13 ہزار پاکستانی زائرین میرجاوہ اور ریمدان کی 2سرحدوں سے اس صوبے میں داخل ہوچکے ہیں اور پھر ملک کے مقدس مقامات اور کربلا کی طرف روانہ ہوگئے ہیں۔
-
آستان قدس رضوی کے متولی کی موجودگی میں میر جاوہ کے سرحدی علاقے میں "زائر سرائے آستان قدس رضوی" کا افتتاح
حوزہ/ زائر سرائے آستان قدس رضوی" کا میر جاوہ میں افتتاح اس مقصد سے کیا گیا ہے کہ امام رضا علیہ السلام کے زائرین نیز ہر سال سیدالشہدا (ع) کے اربعین کے موقع…
-
ایران کے راستے عراق جانے والے پاکستانی زائرین کی تعداد ۲۰ہزار سے زائد پہنچ گئی
حوزہ/ بیس ہزار سے زائد پاکستانی زائرین زمینی راستے سے اسلامی جمہوریہ ایران پہنچے ہیں جنہیں کربلا معلیٰ جانے کے لیے عراقی سرحد کی جانب روانہ کردیا گیا ہے۔
-
اربعین حسینی پر آنے والے زائرین کی میزبانی کے لئے تیار
حوزہ/ حرم امام رضا علیہ السلام سے وابستہ مجموعہ آستان قدس رضوی جو کہ گذشتہ کئی سالوں سے اربعین امام حسین علیہ السلام پر آنے والے زائرین کی خدمت کر رہا…
-
حرم مطہر رضوی کے تعاون سے چہلم امام حسینؑ پر ایران اور عراق پہنچنے والے ایرانی و غیر ملکی زائرین کے لئے خدمات کی فراہمی
حوزہ/ کرامت رضوی فاؤنڈیشن کے منیجنگ ڈائریکٹر نے بتایا کہ آستان قدس رضوی ایرانی وغیرملکی زائرین کو بہتر خدمات فراہم کرنے کے لئے مشہد مقدس کے لوگوں کی…
-
روضہ مبارک امام رضا (ع) بارڈر پر پاکستانی زائرین کو چوبیس گھنٹے متنوع خدمات فراہم کر رہا ہے
حوزہ/ چہلم امام حسین علیہ السلام کے لئے تشریف لانے والے وہ پاکستانی زائرین جو زمینی سرحدوں سے گزر کر کربلائے معلی (عراق) تشریف لے جائیں گے، انہیں آستان…
-
چہلم امام حسین (ع) کے موقع پر خدمت کرنے والے پاکستانیوں کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد
حوزہ/ آستان قدس رضوی کے ادارہ بین الاقوامی امور کے تعاون سے چہلم امام حسین علیہ السلام کے موقع پر خدمت کرنے والے پاکستانیوں کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد…
-
عراق؛ الحشد الشعبی کے چار جوان شہید، داعش کے متعدد دھشتگرد ہلاک
حوزہ/عراق کے شہر کرکوک کے دیہی علاقے میں دہشتگرد گروہ داعش کے حملے کو ناکام بنانے کے دوران الحشد الشعبی کے 4 جوان شہید ہو گئے۔
-
ایران کا ایک اور بڑا کارنامہ جسے دیکھ کر دشمنوں کی روحیں کانپ اٹھیں
حوزہ/ دنیا کی سخت ترین اور غیر قانونی پابندیوں کا سامنا کرنے والے ایران نے ایک بار پھر فوجی سازوسامان کے میدان میں بڑی کامیابی حاصل کی ہے، اس بار ایران…
-
امام رضا (ع) کی زیارت سے پہلی بار مشرف ہونے والے ۸۰ پاکستانی زائرین کا قافلہ مشہد پہنچ گیا
حوزہ/ کرامت رضوی فاؤنڈیشن کے تعاون سے 80 سے زائد پاکستانی زائرین، امام رضا(ع) کے روضہ منورہ کی زیارت سے مشرف ہوئے جو ابھی تک زیارت نہيں کرسکے تھے۔
-
-
پاکستان اور ایران کی زمینی سرحدیں "میرجاوا اور ریمدان" سے تفصیلی رپورٹ:
پاکستان اور ایران کی بارڈر پر علماء شب و روز زائرین کی خدمت میں مصروف
حوزہ/ پاکستان اور ایران کی زمینی سرحدیں میرجاوا اور ریمدان کے ذریعے سے زائرینِ اربعین حسینی علیہ السلام کی آمد تیزی سے جاری ہے۔
-
پاکستان کے مذہبی امور کے وزیر نے حرم امام رضا (ع) کی جانب سے خدمات کی فراہمی کی قدردانی
حوزہ/پاکستان کے مذہبی امور کے وزیر نے اس ملاقات میں آستان قدس رضوی کی جانب سے بہترین سہولیات بہم پہنچانے اور پاکستانی زائرین کو ایام اربعین حسینی اور…
-
-
ایام اربعین میں حرم حضرت معصومہ (س) میں روزانہ 1800 زائرین کا قیام
حوزہ/ زائرین کی ایک اہم ضرورت ان کی رہائش ہے اور اس سلسلے میں صحن جواد میں واقع زائر سرائے کوثر 340 افراد اور شبستان نجمہ خاتون کو 1500 افراد کی گنجائش…
-
اب تک 8 لاکھ سے زائد غیر ملکی زائرین ایرانی سرحدوں سے عراق میں داخل ہو چکے ہیں
حوزہ/ ایران کے پولیس کمانڈر انچیف کا کہنا ہے کہ اب تک 8 لاکھ سے زائد غیر ملکی زائرین اربعین حسینی میں شرکت کے لیے ایرانی سرحد سے عراق میں داخل ہو چکے ہیں۔
آپ کا تبصرہ